اسلام آباد، تھا نہ ما ر گلہ پولیس کی کا رروائی، چوری کی متعدد وارداتو ں میں ملو ث ملزم گرفتار

طلا ئی زیو رات ، مو با ئل فون ، لیپ ٹا پ ، نقدی ، ما ل مسروقہ اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد

اتوار 24 ستمبر 2017 18:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2017ء) ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی کی خصوصی ہد ا یا ت پر ایس پی صدر حسام بن اقبال نے چوری کی وارداتو ںمیں ملو ث ملزمان کی گرفتار ی اور ما ل مسروقہ کی برآمد گی کے لیے ایس ایچ او تھا نہ مار گلہ انسپکٹر محمد الیا س میکن ، اے ایس آئیز صہیب پا شا ، شہزاد رفیق معہ دیگر ملازمان پر مشتمل پولیس ٹیم تشکیل دی ، تشکیلی ٹیم نے تما م تر وسائل بر ئو ے کا ر لا تے ہو ئے چوری کی وارداتو ں میں ملو ث ملزم عبا س خا ن ولد پر ویز اختر سکنہ ضلع ہر ی پور شامل ہے،ملزم کے قبضہ سے لیپ ٹا پ ، مو با ئل فون ، طلا ئی زیو رات و دیگر اشیا ء اور وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن برآمد کر لیے۔

ملزم کا مجا زعدالت سے ریما نڈ جسما نی حاصل کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے تھا نہ ما ر گلہ کے علا قہ سے متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے۔ مزید تفتیش جا ری ہے۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقدانعاما ت دینے کا ا علان کیا ہے ۔

انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز جر ائم پیشہ عنا صرکے خلاف کا رروائیاں کو مزید مو ثر بناتے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ، انہوں نے کہا کہ جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقدامات کیے جا ئیں ،پٹرولنگ کو مزید سخت کیا جائے ۔ شہر یو ں کے جا ن و ما ل کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی قسم کی غفلت لا پر واہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی ۔

متعلقہ عنوان :