چکوال شہر کی مرکزی امام بارگاہ گلستان زہرا عاشورہ محرم کی تیسری مجالس عزا چکوال

اتوار 24 ستمبر 2017 17:50

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2017ء) چکوال شہر کی مرکزی امام بارگاہ گلستان زہرازیر اہتمام متولی چوہدری اظہر عباس عاشورہ محرم کی تیسری مجالس عزا کا سلسلہ جاری رہا۔

(جاری ہے)

ذاکر وسیم عباس بلوچ،ذاکر سید امیر الحسن کاظمی،ذاکر چوہدری ثمر عباس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ سلام نے اسلام کی راہ پر جو لازوال قربانیاں کربلا کے میدان میں پیش کی ہیں۔امت مسلمہ اپنے اپنے انداز میں انکی یاد تازہ کرتی ہیں۔مقررین نے زور دیا کہ شہید کربلا کی بے مثال قربانیوں نے اسلام کو ایسی حیات بخشی جو قیامت تک کبھی ختم نہیں ہونے پائیگی۔

متعلقہ عنوان :