سعودی عرب، قومی دن پرخواتین کو اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت دیدی گئی
اتوار 24 ستمبر 2017 17:50
(جاری ہے)
سعودی حکومت کے اصلاحات پروگرام وژن 2030 کا مقصد ملکی معیشت کا تیل پر انحصار کے بجائے دوسرے ذرائع آمدن تلاش کرنا اور نوجوان نسل کی زندگیوں کو آسان بنانا ہے۔
تقریبات کے دوران دارالحکومت ریاض میں سعودی پرچم اور بل بورڈز موجود تھے جن پر سعودی فرماںروا شاہ سلمان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی تصویریں آویزاں تھیں۔اسکے علاوہ سعودی عرب میں یومِ آزادی کا جشن منانے کے لیے بلند و بالا عمارتوں کو سبز رنگ کی برقی روشنیوں سے بھی سجایا گیا تھا۔ملک بھر میں ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں سے لیکر فرنیچر اسٹور تک تمام کمپنیوں نے حب الوطنی کا اظہار کیا اور اپنی مختلف مصنوعات اور سروسز پر زبردست ڈسکانٹ دیا۔سعودی عرب میں سرکاری سطح پر قومی دن کی تقریبات منعقد کرنے والی ایجنسی جنرل انٹرٹیمنٹ اتھارٹی نے تخمیہ لگایا ہے کہ تقریبا 15 لاکھ سعودی شہری ملک کے 17 شہروں میں منعقدہ چار روزہ تقریبات میں شرکت کریں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.