ہر قیمت پر مادر وطن کے دفاع کا حلف اٹھا رکھا ہے ، مادر وطن کا دفاع کررہے ہیں اور کرتے رہیں گے ، پاکستان کے شہداء کو سلام ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی غیر ملکی سازشیں بے نقاب ہوگئیں ، پاکستان کی باہمت قوم دشمنوں کی سازشیں ناکام بناتی جا رہی ہے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

اتوار 24 ستمبر 2017 17:50

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 ستمبر2017ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم نے ہر قیمت پر مادر وطن کے دفاع کا حلف اٹھا رکھا ہے ، مادر وطن کا دفاع کررہے ہیں اور کرتے رہیں گے ، پاکستان کے شہداء کو سلام ۔

(جاری ہے)

اتوار کو ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی غیر ملکی سازشیں بے نقاب ہوگئیں ، پاکستان کی باہمت قوم دشمنوں کی سازشیں ناکام بناتی جا رہی ہے ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہر قیمت پر مادروطن کے دفاع کا حلف اٹھا رکھا ہے ۔ مادر وطن کا دفاع کررہے ہیں اور کرتے رہیں گے ، پاکستان کے شہداء کو سلام ۔

متعلقہ عنوان :