وزیر داخلہ نے اسلام آباد میں داعش کے جھنڈوں کا معاملے کا سخت نوٹس لے لیا ،ْآئی جی سے رپورٹ طلب

اتوار 24 ستمبر 2017 15:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2017ء) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے اسلام آباد میں داعش کے جھنڈوں کا معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس اسلام آباد سے رپورٹ طلب کرلی ہے اس ضمن میں وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا کہ وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کو اسلام آباد میں داعش کے جھنڈوں کے معاملے کی اطلاع ملی جس کا وزیر داخلہ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس اسلام آباد سے معاملے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

متعلقہ عنوان :