سعودی فضائی کمپنی ’’ادیل‘‘ جدہ سے ریاض کیلئے پہلی کمرشل پرواز سے فعال ہو گئی

اتوار 24 ستمبر 2017 14:11

ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2017ء) سعودی فضائی کمپنی ’’ادیل‘‘ نے جدہ سے ریاض کیلئے پہلی کمرشل پرواز سے فعال ہو گئی۔

(جاری ہے)

سعودی اخبار کے مطابق ادیل نے پہلی پرواز کاآغازسعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر کیا۔واضح رہے کہ 10دن قبل ادیل کو محکمہ شہری ہوابازی نے اجازت نامہ جاری کیا تھا۔ گزشتہ ماہ اگست میں کمپنی کا پہلا طیارہ ایئر بس A320جدہ پہنچا تھا۔

متعلقہ عنوان :