سلیکشن کمیٹی کی منطق نرالی ہے، انضمام الحق ایک طرف کہتے ہیں یواے ای کی وکٹیں بیٹسمینوں کی جنت ہیں، دوسری طرف دو میچز کی ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ میں پانچ فاسٹ بولرز رکھے ہیںجاوید میانداد

اتوار 24 ستمبر 2017 14:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 ستمبر2017ء) کرکٹ لیجنڈ جاوید میانداد نے کہا ہے کہ انضمام الحق ایک طرفکہتے ہیں کہ یواے ای کی وکٹیں بیٹسمینوں کی جنت ہیں، دوسری طرف دو میچز کی ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ میں پانچ فاسٹ بولرز رکھے ہیں۔

(جاری ہے)

کرکٹ لیجنڈ جاوید میانداد نے کہا ہے کہ سلیکشن کمیٹی کی منطق نرالی ہے، ایک طرف انضمام الحق کہتے ہیں کہ یواے ای کی وکٹیں بیٹسمینوں کی جنت ہیں، دوسری طرف دو میچز کی ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ میں پانچ فاسٹ بولرز رکھے گئے ہیں۔