نشترہال میں تصویری نمائش (کل) سے شروع ہوگی

اتوار 24 ستمبر 2017 13:20

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2017ء)ڈائریکٹوریٹ آف کلچر خیبر پختونخوا نے پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے تعاون سے نشترہال پشاور کی آرٹ گیلری میں 26سے 30 ستمبرتک علاقائی تصویری نمائش کا اہتمام کیا ہے، نمائش کے اوقات صبح 10سے شام 4بجے تک ہوں گے ۔