اسلامیہ کالج، پی ایچ ڈی کے لئے منتخب امیدواروں کی فہرست جاری

اتوار 24 ستمبر 2017 13:20

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2017ء)اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور نے پی ایچ ڈی (پاکستا ن سٹڈی ) کیلئے منتخب امیدواروں کے ناموں کی فہرست جاری کردی ،یونیورسٹی انتظامیہ کے اعلامیے کے مطابق پی ایچ ڈی کیلئے منتخب امیدواروں کے نام یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر جاری کر دیے گئے ہیں جہاں انھیں دیکھا جا سکتا ہے۔