نکاح کر کے مال بنانے والی حسینہ قانون کی گرفت میں آگئی
سرگودھا کی 18سالہ حسینہ نے 4ماہ کے دوران 7لڑکوں سے شادی رچائی اور مال بٹور کر رفو چکر ہو جاتی تھی
اتوار 24 ستمبر 2017 13:13
(جاری ہے)
جبکہ ثناء کے اس واردات میں اس کے والد ،بھائی اور نکاہ خواں بننے والے افرادبھی اس جرم میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے ،یہ انکشاف اس وقت ہوا جب دو متاثرہ دولہوں اللہ دتہ اور اظہر محمود نے سیشن کورٹ میں اپنے نکاہ نامے پیش کئے ۔
اللہ دتہ کے وکیل نے انکشاف کیا کہ ملزمان ایسے نوجوانوں کو تلاش کرتے ہیں جن کے رشتے نہیں ہوتے اور 2سے 3لاکھ روپے لڑکے والوں سے شادی کے نام پر وصول کرتے ہیں ،اور جعلی نکاح خواں کے ذریعے اپنے پاس موجود رجسٹر پر نکاہ کا اندراج کر کے فرار ہو جاتے ہیں ۔ اربن ایریا پولیس نے ملزمہ اور اس کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمہ کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ اس کے منہ بولے بھائی ،باپ ،نکاح خواں اور خاندان کے دیگر افراد کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.