ہندوستان ٹائمزکے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را ‘ اور ٹی ٹی پی گٹھ جوڑسے متعلق اہم انکشافات
رااور ٹی ٹی پی میں گہرے روابط ہیں،امریکی وزیردفاع کل دورہ بھارت میں معاملہ اٹھائیں گے،پاکستان کے مئوقف کی تائیدہوگئی،بھارتی ایجنسی ’را‘ٹی ٹی پی کی حمایت کم دے،امریکا کا بھارت کوانتباہ،امریکا نے تسلیم کیاکہ افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کا کرداراہمیت رکھتاہے۔بھارتی اخبارکی رپورٹ
ثنااللہ ناگرہ اتوار 24 ستمبر 2017 13:12
(جاری ہے)
امریکی وزیردفاع جیمزمیٹس کل دورہ بھارت میں معاملہ اٹھائیں گے۔
بھارت کی عسکری و سیاسی قیادت سے اس معاملے پربات کریں گے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ رااور ٹی ٹی پی تعلقات کاامریکی وزیردفاع کے ایجنڈے میں شامل ہوناپاکستان کے مئوقف کی تائیدہے۔بھارتی خفیہ ایجنسی راکا کالعدم تحریک طالبان کے ساتھ تعلقات کم نہ کرنے نقصان بھارت کوہوسکتا ہے۔بھارتی میڈیانے مزید کہاکہ امریکا نے تسلیم کرلیا کہ افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کا کرداراہمیت رکھتاہے۔مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.