مقبوضہ کشمیر: سوپور میں گرینیڈ دھماکے میں 4افراد زخمی

اتوار 24 ستمبر 2017 13:00

سرینگر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2017ء) مقبوضہ کشمیر میںضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور میںاتوار کے روز ایک گرینیڈ دھماکے میں چار افراد زخمی ہوئے۔

(جاری ہے)

کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق دھماکہ سوپور میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے کیمپ کے نزدیک ہوا۔ زخمیوں کو سب ڈسٹرکٹ ہسپتال سوپور منتقل کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :