مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں نے بارہ مولہ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا

اتوار 24 ستمبر 2017 13:00

ْ سرینگر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2017ء) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران اتوار کے روز ضلع بارہمولہ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے جوان کو ضلع کے علاقے اوڑی میں کلگئی کے مقام پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوان شہید کی ۔آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔

متعلقہ عنوان :