پی پی کی اعلی قیادت کے گرد گھیرا تنگ ، گرفتاریاں بھی کی جا سکتی ہیں
کارروائیوں کے بعد سندھ میں نگراں حکومت کے لئے کوششیں تیز ،کئی جماعتیں متحرک
اتوار 24 ستمبر 2017 12:25
(جاری ہے)
پیپلز پارٹی کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لئے عذیر بلوچ کے بیانات اور انکشافات کو جواز بنایا جائے گا۔
عذیربلوچ نے جے آئی ٹی کے سامنے دیئے جانے والے بیانات میں متعدد مرکزی رہنماؤں کے نام لئے تھے اور بتایا تھا کہ ان کے جرائم میں کون کونسی پارٹی ملوث ہے ۔اور سابق صدر پرویز مشرف کے حالیہ بیان کے بعد پیپلز پارٹی کے اہم حلقوں میں کھلبلی مچ گئی ہے ،ایک طرف پرویز مشرف اور دوسری طرف عمران خان اور اب لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیربلوچ کے بیانات اور انکشافات سامنے لائیں جائیں گے ۔ ذرائع کے مطابق دوسری جانب نگران حکومت کا سیٹ اپ لانے کے لئے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ نگران حکومت چند ماہ میں لائے جانے کا امکان ہے ۔ جس میں ٹیکنو کریٹس کے ساتھ سیاسی جماعتوں کے اچھی شہرت رکھنے والے افراد شامل ہوں گے ۔ یہ تقریبا ایک سے دو سال حکومت میں رہ کر سیاستدانوں اور دیگر لوگوں کا کڑا احتساب کرے گی اس سلسلے میں ابتدائی بات چیت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔ نگران حکومت کی قیادت کے سلسلے میں سب سے زیادہ پر امید تحریک انصاف کی اعلی قیادت ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.