مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں نے بارہمولہ میں ایک کشمیری نوجوان شہید کر دیا

اتوار 24 ستمبر 2017 12:01

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 ستمبر2017ء) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع بارہمولہ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق فوجیوں نے جوان کو ضلع کے علاقے اوڑی میں کلگئی کے مقام پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوان شہید کی ۔آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔

متعلقہ عنوان :