سعودی محکمہ تعلیم شاہ فیصل کے ساتھ فلمی کردار کی تصویر چھپنے پر معاشرتی علوم کی کتاب واپس منگوالی
امین اکبر ہفتہ 23 ستمبر 2017 23:40
سعودی عرب میں معاشرتی علوم کی ایک کتاب کو، شاہ فیصل کے ساتھ سٹار وارز کے ایک کردار کی تصویر چھپنے پر ، واپس منگوا لیا گیا ہے۔
کتاب میں چھپنے والی بلیک اینڈ وائٹ تصویر کو 26سالہ فنکار عبداللہ الشہری عرف شویش نے بنایا ہے۔ یہ تصویر اصل میں شاہ فیصل کے 1945 میں یونائیٹڈ نیشن چارٹر پر دستخط کرتے ہوئے لی گئی تھی لیکن کتاب میں اس کے ساتھ سٹار وار کے کردار جیڈی یوڈا کوبھی دکھایا گیا ہے۔
سعودی وزیر تعلیم احمد العیسیٰ نے کتاب میں اس طرح کی تصویر شائع ہونے پر معافی مانگتے ہوئے کتاب واپس منگوا لی ہے اور اس معاملے کی تحقیقات کرنے حکم دیا ہے۔
(جاری ہے)
اس تصویر کو بنانے والے فنکار عبداللہ الشہری نے کہا ہے کہ یہ تصویر تو اس نے ہی بنائی ہے لیکن اسے اس نے کتاب میں شامل نہیں کیا۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.