خیر پو پولیس نے 4 ملزمان گرفتار کر لیا، 4 لاکھ کیش اور 7 موٹر سائیکلیں برآمد

ہفتہ 23 ستمبر 2017 23:30

سکھر۔23ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2017ء) خیر پو پولیس نے 4 ملزمان گرفتار کر کے انکے قبضے سے 4 لاکھ کیش اور 7 موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں، خیرپور ایس ایس پی غلام اظفر مہیسر نے میڈیا کو بتایا کہ خیرپور پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا۔ ان سے مذید پوچھ گچھ جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :