سکھر پولیس سے مقابلہ میں ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

ہفتہ 23 ستمبر 2017 23:30

سکھر۔23ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2017ء) سکھر کے ایئرپورٹ پولیس تھانہ کی کی حدود میں واقع کنا کوھ تلہہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سے،اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے جبکہ اس کے دو ساتھی فرار، ہو گئے، گرفتارزخمی ڈاکو کی شناخت علی مراد کے نام سے ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

ملزم کے قبضے سے ایک ٹی ٹی پسٹل میگزین سمیت 4 گولیاں برآمد کیا گیا ہے، جبکہ اسے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :