سوات اور گرد و نواح کے علاقوں میں رات گئے زلزلے کے شدید جھٹکے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 23 ستمبر 2017 21:34

سوات اور گرد و نواح کے علاقوں میں رات گئے زلزلے کے شدید جھٹکے
سوات (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23ستمبر2017ء) سوات اور گرد و نواح کے علاقوں میں رات گئے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے علاقے سوات اور گرد و نواح میں ہفتے کی شب کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت 4.5 جبکہ گہرائی 160 کلومیٹر بتائی جا رہی ہے۔ زلزلے کا مرکز ازبکستان تاجسکتان کا بارڈر بتایا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :