ہمارے خاندان نے ہمیشہ عدالتوں کا سامنا کیا ہے‘ حسین نواز

ہفتہ 23 ستمبر 2017 22:07

ہمارے خاندان نے ہمیشہ عدالتوں کا سامنا کیا ہے‘ حسین نواز
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2017ء) سابق وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ ہمارے خاندان نے ہمیشہ عدالتوں کا سامنا کیا ہے۔

(جاری ہے)

حسن نواز کے دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز کے حوالے سے حسین نواز نے بتایا کہ ان کی والدہ کا علاج جاری ہے اور اب تک ان کے تین آپریشنز ہوچکے ہیں۔حسین نواز نے لوگوں سے اپنی والدہ کی صحت یابی کی دعا کی اپیل بھی کی۔

متعلقہ عنوان :