ملتانضلعی انتظا میہ اور میو نسپل کا رپو ریشن کاشہرکے مختلف علاقوںمیں تجاوزات کے خلاف بھرپورآپریشن

ہفتہ 23 ستمبر 2017 20:57

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2017ء) ڈپٹی کمشنر ملتان نادر چٹھہ کی ہد ایت پر گز شتہ روز اندرون شہر سمیت شہر کے مختلف علاقو ں میں تجا وز ات کے خلا ف بھر پور آ پر یشن کیا گیا ۔آ پر یشن کے دور ان بھا ری تعد اد میں پختہ تعمیر ات اور کھو کھے مسما ر کر کے سا مان قبضے میں لے لیا ۔آ پر یشن کی قیا د ت اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کو ارٹر فا روق ڈو گر نے کی اس موقع پر سول ڈ یفنس کے اہلکا رو ں اور ضلعی پولیس نے بھی تجا وز ات آ پر یشن میں شر کت کی ۔

آ پر یشن کا آ غاز چوک گھنٹہ گھر سے کیا گیا ٹر یکٹر اور بلڈوزر کے ذ ر یعے تعمیرا ت مسمار کر کے شاہر ائو ں پر رکھا گیا ساما ن قبضے میں لے لیا گیا ۔اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کو ارٹر فا روق ڈو گر نے کہا کہ ڈ پٹی کمشنر نادر چٹھہ نے ضلعی انتظا میہ اور میو نسپل کا رپو ریشن کو تجا و زات مکمل طور پر ہٹا نے کا ٹا سک دیا ہے تا کہ شہر میں ٹر یفک کے مسا ئل حل ہو سکیں ۔

(جاری ہے)

قبضہ ما فیا نے پور ے شہر کے حسن کو گہنا کر رکھ دیا ہے ۔ضلعی انتظا میہ کی جا نب سے روز انہ کی بنیا دپر آ پر یشن کر کے تجا وز ات کا مکمل خا تمہ کیا جا ئے گا ۔ فا روق ڈو گر نے کہا کہ قبضے میں لیا گیا سا ما ن کسی صو رت وا پس نہیں کیا جا ئے گا ۔ در یں اثنا ء تجا وز ات آ پر یشن پر شہر یو ں اور تا جر وں نے اظہا ر تشکر کر تے ہوئے کہا ہے کہ ضلعی انتظا میہ ایسے آپر یشن جا ری رکھے ۔