وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اپنے عہدے سے مستعفی،باضابطہ اعلان وزیراعظم کی وطن واپسی کے بعد آئندہ ہفتے کر دیا جائے گا
نوازشریف اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات میں وزیر خزانہ کے استعفے کے معاملے پر غور، اسحا ق ڈا رنے پیشکش کردی
ہفتہ 23 ستمبر 2017 20:55
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے دوران وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے جس میں نیب ریفرنسز کے بعد وزیر خزانہ کے مستعفی ہونے کے معاملے پر غور کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملاقات میں وزیر خزانہ نے مستعفی ہونے کی پیشکش کر دی اور کہا کہ جو بھی فیصلہ وزیراعظم اور میاں نواز شریف کریں گے وہ انہیں قبول ہو گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی وطن واپسی کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے استعفے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کرا دیں گے جس کے بعد نیا وزیر خزانہ مقرر کر نے کا فیصلہ کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.