مریدکے،پولیس نے سابق ایم پی اے چودھری گلفام اشرف کے مبینہ قاتل کو 15سال بعد گرفتار کرلیا
ہفتہ 23 ستمبر 2017 20:14
(جاری ہے)
تھانہ صدر مریدکے پولیس کے ایس ایچ ا و انسپکٹر ذو الفقار ورک نے ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز ورک کی خصوصی ہدائت پرخطرناک اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائی کے دوران پندرہ سال قبل مرحوم ایم پی اے چودھری خرم گلفام اشرف کے والد سابق ایم پی اے چودھری گلفام اشرف کے قتل کا سرغنہ ملزم سمیع اللہ نواحی علاقہ آگریاں سے گرفتار کر لیا۔
پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے کئی روز سے منصوبہ بندی کر رکھی تھی اور اس کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا رہا تھا۔ مخبرکی اطلاع پر پولیس نے کمال پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقابلے کے بعد سمیع اللہ کو گرفتار کر لیا۔ ملزم 15سال سے اپنے ساتھیوں سمیت اشتہاری تھا اور علاقہ میں دہشت کی علامت سمجھا جا تا تھا۔ ڈی پی او شیخوپورہ نے تھانہ صدر مریدکے کے ایس ایچ او ذو الفقار ورک اور ان کی ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے تعریفی اسناد کا اعلان کیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.