کمشنر ساہیوال کا اوکاڑہ کا دورہ

ہفتہ 23 ستمبر 2017 19:37

اوکاڑہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2017ء) کمشنر ساہیوال ڈویژن بابر حیات تارڑ نے اوکاڑہ کا دورہ کیا، انہوں نے محرم الحرام مرکزی جلوس کے روٹس کا معائنہ کیااور جلو س کے راستو ں کی سیکیورٹی ،صفائی ستھرائی سے متعلق خصوصی ہدایات جاری کیں ،اس موقع پر ڈپٹی کمشنر صائمہ احد سمیت تمام متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

متعلقہ عنوان :