Live Updates

فارن فنڈنگ کیس، عمران خان کا پہلی مرتبہ الیکشن کمیشن کو ذاتی حیثیت میں جواب دینے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 23 ستمبر 2017 19:07

فارن فنڈنگ کیس، عمران خان کا پہلی مرتبہ الیکشن کمیشن کو ذاتی حیثیت ..
اسلام آباد (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23ستمبر2017ء) عمران خان نے ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن کو جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فارن فنڈنگ کیس کے سلسلے میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور بابر اعوان کی ملاقات ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات میں بابر اعوان نے عمران خان کو کیس سے متعلق بریف کیا۔ مران خان نے پہلی مرتبہ الیکشن کمیشن کو ذاتی حیثیت میں جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن میں فارن فنڈگ کیس کی سماعت پیر کو ہوگی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات