سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق جسٹس باقرنجفی کمیشن کی رپورٹ کے مندرجات سامنے آگئے
ماڈل ٹاؤن واقعے کوپولیس اورمینجمنٹ نے موثرطریقے سے کنٹرول نہیں کیا،پولیس کنٹرول کرسکتی تھی،قانون نافذ کرنےوالی ایجنسیاں آیندہ ایسی غلطی نہ دہرائیں،وزیراعلیٰ پنجاب کی پریس کانفرنس اورحلف نامے میں تضاد ہے،حلف نامہ تسلیم نہیں کیاجاسکتا۔ نجفی کمیشن کی رپورٹ کامتن
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 23 ستمبر 2017 18:38
(جاری ہے)
مینجمنٹ کی بےانتظامی تھی،پولیس کنٹرول کرسکتی تھی۔قانون نافذ کرنےوالی ایجنسیاں آیندہ ایسی غلطی نہ دہرائیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا داخل کرایا گیا حلف نامہ تسلیم نہیں کیاجاسکتا۔ کیونکہ وزیراعلی پنجاب کے حلف نامے اورپریس کانفرنس میں تضاد لگتا ہے۔ حلف نامے کے مطابق پولیس اورمظاہرین کےدرمیان پتھراؤکامعاملہ سامنےآیا۔ تاہم وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے اپنے سیکرٹری کوحکم جاری کیا کہ معاملہ ختم کرایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.