لنڈی کوتل ، کار کو ٹریفک حادثہ 7 افراد زخمی ہوگئے

ہفتہ 23 ستمبر 2017 18:48

لنڈی کوتل ،  کار کو ٹریفک حادثہ 7 افراد زخمی ہوگئے
لنڈی کوتل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 ستمبر2017ء) جمرود کے علاقے غنڈی میں ٹریفک کا حادثہ سات زخمی ۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع کے مطابق جمرود کے علاقے غنڈی میشک خیل میں سوزکی کار نے بچی کو ٹکر مار کر زخمی کردیا جس کو بچانے کے لیے ڈرائیور نے کوشش کی تاہم گاڑی بھی الٹ گئی جس میں سوار چھ افراد بھی زخمی ہوگئے جن کو مقامی افراد نے جمرود سول ہسپتال منتقل کردیئے جہاں پر دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہیں ۔