9 اور 10 محرم الحرام کو شہر بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 ستمبر 2017 17:34

9 اور 10 محرم الحرام کو شہر بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 ستمبر 2017ء) : 9 اور 10 محرم الحرام کو شہر بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ تفسیلات کے مطابق کمشنر لاہور نے اعلان کیا کہ 9 اور 10 محرم الحرام کو شہر بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ہو گی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ان دو دنوں میں موبائل فون سروس معطل رکھنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ کشمنر لاہور نے کہا کہ یہ اقدامات 9 اور 10 محرم الحرام کو شہر بھر کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :