شوبز نیوز*

ماضی میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑھنے والی فلم جمانجی کا دوسرا پارٹ نئی سے بنانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری

ہفتہ 23 ستمبر 2017 16:43

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 ستمبر2017ء) ماضی میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑھنے والی فلم جمانجی کا دوسرا پارٹ نئی سے بنانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، جمانجی کے سیکوئل ویلکم ٹو دی جنگل کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سال 1995 میں میں باکس آفس پر کامیابیوں کی جھنڈے گاڑنے والی بلاک بسٹر فلم جمانجی ایک بار پھر تہلکہ مچانے کو تیار ہے ، اسی سلسلے میں جمانجی کے سیکوئل 'جمانجی؛ویلکم ٹو جنگل ' کا انٹر نیشنل ٹریلر بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

ٹیڈ فیلڈ، ڈیوین جانسن اورمائیک ویبر کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں مرکزی کردار ڈیوین جانسن نبھا رہے ہیں جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں کیون ہارٹ ، جیک بلیک، نِک جونز اورکیرن گیلن سمیت دیگر کئی فنکار اہم کرداروں میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔۔

متعلقہ عنوان :