ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا سامنا کیا ہے اب بھی کریں گے۔ حسین نواز

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 ستمبر 2017 16:21

ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا سامنا کیا ہے اب بھی کریں گے۔ حسین نواز
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 ستمبر 2017ء) :سابق نا اہل وزیر اعظم کے بڑے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ میری والدہ بیگم کلثوم نواز کی کیمو تھیراپی ابھی شروع ہونی ہے۔ انہیں آپ سب کی دعاﺅں کی ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ میری والدہ کی تین سرجریاں ہو چکی ہیں اوراب ان کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے۔ حسین نواز نے لندن میں نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا سامنا کیا ہے آگے بھی کرتے رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :