حکومت پنجاب تعلیم اور صحت کے شعبوں میں د ن رات کام کررہی ہے ،عرفان دولتانہ

ہفتہ 23 ستمبر 2017 16:10

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2017ء) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب تعلیم اور صحت کے شعبوں میں د ن رات کام کررہی ہے ، تمام شعبوں میں حکومت پنجاب کی کارکردگی مثالی ہے ۔

(جاری ہے)

یہاں ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ چار سال کے دوران محمد نوازشریف کی قیادت میںہر شعبہ میں بہت کام ہوا ، توانائی کے بحر ان پر قابو پانے کے لئے کئی اقدامات کئے گئے اور اب ملک سے توانائی بحران ختم ہونے کو ہے ۔

متعلقہ عنوان :