چین :فائرپلانٹ میں دھماکہ ،7 افراد ہلاک ہوگئے

ہفتہ 23 ستمبر 2017 16:16

چین :فائرپلانٹ میں دھماکہ ،7 افراد ہلاک ہوگئے
ننچانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 ستمبر2017ء) مشرقی چین کے صوبہ جیانگسی میں ایک فائر پلانٹ میں دھماکے کے باعث سات افراد ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

چینی حکام کے مطابق صوبہ جیانگسی کے علاقہ شآنگلی میں واقع ایک فائر پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں سات افراد ہلاک ہو گئے تاہم علاقے کی واک تحفظ انتظامیہ کی طرف سے کچھ پیدزاواری وجوہات کی بنا پر فائر پلانٹ میں پروڈکشن معطلی کا حکم جاری کیا گیا تھا جبکہ پلانٹ میں گزشتہ شام تک پروڈکشن کا کام جاری رہا تھا تاہم انتظامیہ نے معاملے سے متعلق تحقیق شروع کر دی ہے ۔ ۔

متعلقہ عنوان :