وزیر اعظم کے سیکرٹری فواد حسن فواد کی چھٹی کی درخواست منظور ،ایک ہفتہ بیرون ملک ہی رہیں گے

ہفتہ 23 ستمبر 2017 16:15

وزیر اعظم کے سیکرٹری فواد حسن فواد کی چھٹی کی درخواست منظور ،ایک ہفتہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 ستمبر2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سیکرٹری فواد حسن فواد جو کی چھٹی کی درخواست منظور کرلی، وزیراعظم کے ہمراہ امریکی دورے پر گئے فواد حسن فواد ایک ہفتہ تک بیرون ملک ہی رہیں گے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق فواد حسن فواد نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے درخواست کی تھی کہ وہ کچھ دن بیرون ملک رہنا چاہتے ہیں جس کی وزیراعظم نے اجازت دیدی۔