وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی بھارتی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کی سی ایم ایچ سیالکوٹ میں عیادت

ہفتہ 23 ستمبر 2017 14:47

وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی بھارتی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2017ء) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نیسی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ کیا اوربھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔

(جاری ہے)

وزارت داخلہ کی جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیر داخلہ نے چارواہ سیکٹر میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی اورزخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ان کے ہمراہ وفاقی وزیر زاہد حامد اور دیگر حکام بھی تھے۔