وزیر داخلہ کا سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ، بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی نوجوانوں کی عیادت کی

ہفتہ 23 ستمبر 2017 13:59

وزیر داخلہ کا سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ، بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2017ء) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ کیا جہاں چارواہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالوں کی عیادت کی۔

(جاری ہے)

جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے ہفتہ کو سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ کیا اور چارواہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالوں کی عیادت کی ، وزیر داخلہ نے زخمیوں کیلئے جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔

متعلقہ عنوان :