وزیراعلیٰ پنجاب کی 66ویں سالگرہ ،

ٹوئٹر پر ایچ بی ڈی شہباز شریف ٹا پ ٹرینڈ بن گیا

ہفتہ 23 ستمبر 2017 13:36

وزیراعلیٰ پنجاب کی 66ویں سالگرہ ،
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 ستمبر2017ء) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی 66ویں سالگرہ پر #HBDShehbazSharifٹا پ ٹرینڈ بن گیا ۔ ہفتہ کو وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے اپنی 66ویں سالگرہ منائی اس موقع پر سوشل میڈ یا صارفین نے بڑی تعداد میں شہباز شریف کو مبارکباد دی اور نیک تمناں کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر #HBDShehbazSharifٹا پ ٹرینڈ بن گیا ۔