مہشور فوک گلوکارعباس راہی انتقال کرگئے۔

جمعہ 22 ستمبر 2017 23:58

مہشور فوک گلوکارعباس راہی انتقال  کرگئے۔
لاہور:(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین-22 ستمبر-2017ء) پاکستان کے مشہور فوک گلوکار عباس راہی انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق مشہور فوک گلوکار 55 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں وہ کافی عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے تاہم طبعیت بگڑنے پر انہیں چند روز قبل لاہور کے شیخ زید ہسپاتال میں لایا گیا تھا جہاں انکا علاج جاری تھا لیکن آج وہ اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔

(جاری ہے)

عباس راہی کے اہلخانہ کے مطابق انکجی نماز جنازہ انکے آبائی شہر گوجرانوالہ میں ادا کی جائےگی۔ عباس راهی معروف گلوکاره افشاں کے سابق شوہر بھی تھے۔

مہشور فوک گلوکارعباس راہی انتقال  کرگئے۔