تاجر برادری انتظا میہ کے ساتھ بھر پو ر تعا ون کریگی ۔ رہنماء آل سکھر اسمال ٹریڈرز

جمعہ 22 ستمبر 2017 23:51

سکھر۔22ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2017ء) آل سکھرا سما ل ٹر یڈرز کے رہنما بر کت علی سو لنگی نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ تاجر برادری انتظا میہ کے ساتھ بھر پو ر تعا ون کرے گی ،، انشا ء اللہ محر م الحرام میں سکھر میں امن و امان کی فضا ء کو بر قرار رکھنے میں اپنا بھر پو ر کر دار ادا کرینگے۔

(جاری ہے)

انہوں نے مذید کہا کہ وا قعہ کر بلا صبر کا درس دیتا ہے ،محرم الحرام کا مقد س ما ہ شروع ہو چکا ہے اور ملک دشمن عنا صر اس ما ہ میں پو ری کو شش کر ینگے کہ کسی طر ح مسلما نو ں کے آپسی تعلقات خراب کر کے افرا تفری پھلائیں لیکن مسلما ن شہا دت امام حسین اور واقع کر بلا کو یاد کر تے ہوئے صبر سے کام لیں بر کت علی سو لنگی کا کہنا تھا کہ سکھر میں جہا ں جہا ں پر ما تمی جلو س ، مجلس عزااور عزادا ری کے پر وگرام منعقد کئے جائیں وہا ں پر سیپکو سے اپیل ہے کہ لو ڈ شیڈ نگ سے پر ہیز کر یں تا کہ عزادر حسین کی عبا دت میں کوئی خلل نہ پیدا ہو آل سکھر اسما ل ٹر یڈر زکے رہنما نے مزید کہا کہ انتظا میہ شہر میں صفائی ستھرائی ، نکا سی آب اور اسٹر یٹ لا ئٹس کو یقنی بنا ئے شہر کے بیشتر مقا ما ت پر اسٹر یٹ لا ئٹس کا فقدان ہے جس کی وجہ سے محرم الحرام میں اند ھیرے کے با عث کوئی بھی نا خو شگوار واقع پیش آسکتا ہے انتظا میہ شہرمیں اسٹر یٹ لا ئٹس کو خصو صی طور پر یقینی بنا ئے۔