خیرپور ٹیچر فورم کی جانب سے تعلیم کے فروغ کے متعلق سیمینار کا انعقاد

جمعہ 22 ستمبر 2017 23:50

سکھر۔22ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2017ء) خیرپور ٹیچر فورم کی جانب سے تعلیم کے فروغ کے متعلق ایک سیمینار منعقد ہوا ، جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق کا سیمینار کے مہمان خصوصی چیئرمین ضلع کونسل خیرپور شہریار وسان تھے ، اس موقع پر مقررین نے تعلیم کی بہتری اور فروغ کے حوالے سے خطاب کیا اور تعلیمی سہولیات کی فراہمی ، مانیٹرنگ سمیت دیگر موضوعات پر روشنی ڈالی، سیمینار کے اختتام پر تعلیم میں بہترین کارکردگی دکھانے والے اساتذہ کو شیلڈ دی گئیں۔

متعلقہ عنوان :