پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی رہنما شکیل عمر کو یورپ کا نگراں مقرر کردیا

ارتضیٰ فاروقی،عبداللہ شیخ اور ندیم رازی نیشنل کونسل کے رکن منتخب

جمعہ 22 ستمبر 2017 23:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2017ء) پاک سرزمین پارٹی کے اعلامیہ کے مطابق مرکزی رہنما شکیل عمر کو یورپ کا نگراں مقرر کردیا گیا۔ارتضی فاروقی،عبداللہ شیخ اور ندیم رازی پاک سرزمین پارٹی کی نیشنل کونسل کا رکن منتخب کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :