وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا ایئرپورٹ پر سامان گم ہوگیا۔

جمعہ 22 ستمبر 2017 23:20

وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا ایئرپورٹ پر سامان گم ہوگیا۔
لاہور:(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین-22 ستمبر-2017ء) باکمال لوگوں کی لاجواب سروس کی وجہ سے وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا لاہورایرپورٹ پر سامان گم ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراحسن اقبال کراچی سے پی کے 653 کی پرواز کے ذریعے جب لاہور پپنچے تو ایئرپورٹ پر انکا قیمتی سامان پی آئی اے انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے گم ہوگیا۔ وفاقی وزیرداخلہ اپنا سامان لینے کے لیے جب قطار میں کھڑے ہوئے اور باری آنے پر اپنے سامان کی حوالگی کا پوچھا تو پتہ چلا کہ انکا سامان گم ہوگیا ہے تاہم وزیرداخلہ کافی دیر تک وہاں کھڑے رہے لیکن انکا سامان نہیں ملا بعدازاں وزیرداخلہ احسن اقبال نے

متعلقہ عنوان :