اسلام آباد،خاتون کو اغواء کر کے حبس بے جا میں رکھنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج

جمعہ 22 ستمبر 2017 23:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2017ء) خاتون کو اغوائ کر کے حبس بے جا میں رکھنے اور ہوائی فائرنگ کر کے ڈرانے دھمکانے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

تھانہ رمنا پولیس کو ( ن۔ خ ) بتایا کہ ملزم افضل مروت نے مدعیہ کو زبردستی گاڑی میں بٹھایا اور اغوائ کر کے حبس بے جا میں رکھا جہاں پر ملزم نے ڈرانے کے لئے ہوائی فائرنگ بھی کی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ن