اسلام آباد،لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

جمعہ 22 ستمبر 2017 23:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2017ء) تھانہ رمنا پولیس نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کو مسماة ( ش۔

(جاری ہے)

ر ) نے بتایا کہ اس نے اپنی چھوٹی بہن ( م۔ ر ) کو شاہ جہان بلوچ کے گھر رہنے کے لئے چھوڑا ، ملزم نے بہن کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

متعلقہ عنوان :