تھانہ مارگلہ کی حدود سے جواں سالہ لڑکی کا اغواء

جمعہ 22 ستمبر 2017 23:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2017ء) تھانہ مارگلہ کی حدود سے جواں سالہ لڑکی کو اغواء کر لیا گیا۔ پولیس کو قاسم ریاض نے بتایا کہ نامعلوم ملزمان فیصل مسجد سے اس کی بہن ( م۔

(جاری ہے)

ر ) کو غیر اخلاقی فعل کی غرض سے اغوائ کر کے لے گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔ن

متعلقہ عنوان :