بیگم کلثوم نواز تیسری سرجری کے بعد اب روبصحت ہیں، ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا ، دعائوں پر پوری قوم کا شکرگزار ہوں

سابق وزیراعظم نواز شریف کا بیان

جمعہ 22 ستمبر 2017 22:46

بیگم کلثوم نواز تیسری سرجری کے بعد اب روبصحت ہیں، ہسپتال سے گھر منتقل ..
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 ستمبر2017ء) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نوازتیسری سرجری کے بعد اب روبصحت ہیں،ان کو ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے،کلثوم نواز کیلئے دعائوں پر پوری قوم کا شکرگزار ہوں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے کلثوم نواز کیلئے دعائوں پر پوری قوم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کلثوم نواز اب روب صحت ہیں انہیں ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔