بیگم کلثوم نواز کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 22 ستمبر 2017 21:25

بیگم کلثوم نواز کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 ستمبر2017ء) بیگم کلثوم نواز کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی گزشتہ روز لندن کے ایک ہسپتال میں کینسر کی سرجری ہوئی تھی۔

(جاری ہے)

سرجری کامیابی سے مکمل کر لی گئی تھی۔ اب بیگم کلثوم نواز کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ نواز شریف اور ان کے بچے بیگم کلثوم نواز کو ہسپتال سے لے کر اپنی رہائش گاہ کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :