وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا سیلابوں سے بھاری جانی اور مالی نقصان پر نیپالی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی
جمعہ 22 ستمبر 2017 21:53
(جاری ہے)
یہ بات انہوں نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر نیپال کے اپنے ہم منصب شیر بہادر دیوبا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
وزیراعظم نے نیپال میں حالیہ سیلابوں کے نتیجہ میں بھاری جانی و مالی نقصان پر نیپال کی حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان قدرتی آفات کے اثرات پر قابو پانے کیلئے نیپال کو مالی امداد فراہم کر رہا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق اس سے قبل وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے سیلابوں سے نیپال میں جانی نقصانات پر نیپال کے اپنے ہم منصب کرشنا بہادر مہارا اور متاثرہ لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.