افسرا ن تعلقات عا مہ حکومت اور میڈیا کے درمیا ن پل کا کر دا ر ادا کر تے ہیں، وزیر اطلاعات سندھ نا صر حسین شاہ

متعلقہ محکمو ں سے متعلق منفی اور بے بنیا د پرو پیگنڈے اور غلط فہمی پر مبنی خبر کی تر دید شا ئع کروائی جا ئے، اجلاس کی صدارت

جمعہ 22 ستمبر 2017 21:51

افسرا ن تعلقات عا مہ حکومت اور میڈیا کے درمیا ن پل کا کر دا ر ادا کر تے ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2017ء) صو با ئی وزیر اطلا عا ت سندھ سید نا صر حسین شاہ نے تعلقا ت عا مہ افسرا ن پر زور دیا ہے کہ وہ حکومتی کا ر کر دگی کی تشہیر میں اپنی بھر پو ر پیشہ وارا نہ صلا حیتو ں کو برو ئے کا ر لا ئیں اور متعلقہ محکمو ں سے متعلق منفی اور بے بنیا د پرو پیگنڈے اور غلط فہمی پر مبنی خبر کی تر دید شا ئع کروائی جا ئے ۔

یہ ہدا یا ت انہو ں نے اپنے دفتر میں تما م محکموں کے افسرا ن تعلقات عا مہ کے ایک اجلا س کی صدا ر ت کر تے ہو ئے کہی ۔اجلا س میں ایم پی اے خیر النسا ء مغل ،سیکریٹری اطلاعات سندھ عمران عطا ء سو مرو،پیپلز پا ر ٹی کرا چی خواتین ونگ کی سیکریٹری اطلا عا ت سعدیہ جا وید ، ڈائریکٹر اطلاعات الیکٹرونک میڈیا ثنا ء اللہ را جڑ ،ڈائریکٹر مطبو عا ت ڈاکٹر معیز الدین پیر زا دہ اور دیگر افسرا ن نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

صو با ئی وزیر اطلا عات سید نا صر حسین شا ہ نے کہا کہ افسرا ن تعلقا ت عا مہ پر ذمہ دا ر ی عا ئد ہو تی ہے کہ وہ اپنے اپنے متعلقہ محکمو ں کی تشہیر کے لئے اپنی پیشہ وارا نہ ذمہ دا ریو ں کو بھر پو ر طر یقے سے انجا م دیں کو ئی بھی منفی خبر یا رپور ٹ میڈیا میں آنے کی صور ت میں متعلقہ وزیر ،سیکریٹری / دا ر ے کے سر برا ہ کی جا نب سے رد عمل /جوا ب تر دید اور اس کی اشاعت کو یقینی بنائیں اور حقیقت پر مبنی تما م پہلوئوں کو اجا گر کر یں تا کہ عوا م النا س میں حکومتی اقدا ما ت اور نقظہ نظر سے عوام کو آگا ہی ہو سکے۔

انہو ں نے کہا کہ حکومت عوامی مفا دا ت ،فلا حی پرو گرا مو ں اور دیگر مثبت اقدا ما ت کو مثبت طر یقے سے تشہیر کر نے کے لئے پر نٹ و الیکٹرونک میڈیا سے تعلقا ت کو مزید فرو غ دیں تا کہ بہتر نتا ئج حا صل کئے جا سکیں۔صوبا ئی وزیر اطلاعات سید نا صر حسین شا ہ نے ہدایت کی کہ الیکٹرو نک میڈیا کے نظا م میں جدید تقا ضو ں کے عین مطا بق مر بو ط نظام وضع کر یں تا کہ زیا دہ سے زیا دہ حکومت کو تشہیر کو پر نٹ و الیکٹرو نک میڈیا میں مطلو بہ جگہ مل سکے اور حکو متی پا لیسیو ں کو اُجا گر کیا جا سکے ۔

انہو ں نے سیکریٹری اطلا عا ت عمرا ن عطا ء سو مرو کو ہدایت کی کہ افسرا ن تعلقا ت عامہ کی فیلڈ میں در پیش مسائل کے حل کے لئے اقدا ما ت کریں تا کہ وہ مزید تندہی سے اپنے فرا ئض انجا م دے سکیں کیو نکہ یہ افسرا ن حکومت اور میڈیا کے درمیان پل کا کر دار ادا کر تے ہیں اور انکے تعلقا ت رو زمرہ کی بنیا د پر مضبوط اور مستحکم طور پر استوا ر ہو سکیں ۔

متعلقہ عنوان :