گر لز سکو لو ں میں ٹیچنگ سٹا ف کمی سے طا لبا ت کی تعلیم متا ثر ہو رہی ہے ،لنڈی کو تل کے گر لز سکو لو ں میں سٹاف کمی کو پور ا کیا جا ئے، محمد حکیم آفریدی

جمعہ 22 ستمبر 2017 20:02

خیبرایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 ستمبر2017ء) پا کستا ن تحر یک انصاف کے ر ہنما محمد حکیم آفریدی نے کہا کہ لنڈی کو تل کے گر لز سکو لو ں میں سٹاف کی کمی کو پور ا کیا جا ئے لنڈی کو تل بروز جمعہ پر یس کلب میں میڈ یا سے گفتگوکر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ لنڈی کو تل کے گر لزسکو ل متعد د مسا ئل کا شکا ر ہیں ،اکثر گر لز سکو لو ں میں ٹیچنگ سٹا ف کی کمی ہیں جس کی و جہ سے طا لبا ت کی تعلیم بری طر ح متا ثر ہو رہی ہے ، انہو ں نے کہا کہ غنی خیل میں وا قع منظور گر لز مڈل سکو ل اور یا سین گر ل پرا ئمر ی سکو ل سدو خیل میں سینکڑو ں طا لبا ت کے لیے صرف دو دو استا نیا ں تعینا ت ہیں جو کہ معیا ری تعلیم کی فرا ہمی کے لیے نا کا فی ہے انہو ں نے کہا کہ مذ کو رہ گر لز سکو لو ں میں پا نی کی شدید قلت ہے جس کے با عث ننھی طا لبا ت سخت ما یو سی اور پر یشا نی سے دو چا ر ہیں انہو ں نے کہا کہ منظور مڈل سکو ل میں ٹیو ب ویل تو مو جو د ہے لیکن ٹرا نسفار مر نہ ہو نے کی و جہ سے بند پڑا ہے جس کی و جہ سے طا لبا ت گھرو ں سے پا نی لا نے پر مجبور ہیں ا خر میں انہو ں نے ڈا ئر یکٹر ایجو کیشن فا ٹا اور پو لیٹکل ایجنٹ خیبر سے لنڈی کو تل کے گرلز سکو لو ں میں مو جو د مسا ئل کے حل کے لیے ہنگا می بنیا دو ں پر ا قدا ما ت ا ٹھا نے کا مطا لبہ کیا

متعلقہ عنوان :