وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا سابق وفاقی وزیر میر نواز خان مروت کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعہ 22 ستمبر 2017 18:30

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا سابق وفاقی وزیر میر نواز خان مروت کے انتقال ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے سابق وفاقی وزیر میر نواز خان مروت کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :